+(92) (334) 415-1529 info@saddiquefatimafoundation.org.pk
38 KM Manga Mandi Multan Road, Lahore
    
صدیق فاطمہ فاؤنڈیشن کا داوءکے مریدکے فری آئی کیمپ کاانعقاد
جس میں 187 مریضوں کا معائنہ کیا گیا فاؤنڈیشن کی طرف سے فری عینکیں فری ادویات اور فری آپریشن کی سہولت دی گئی آپریشن کے لیے ٹرانسپورٹ بھی فراہم کی جائے گی جس پر اہل علاقہ نے چیرمین صدیق فاطمہ فاؤنڈیشن صاحبزادہ رفیق الحسن قریشی صاحب کو غریب اور نادار لوگوں کے لیے بنیادی صحت کی سہولیات ان کے گھرپر میہا کرنے پر شکریہ ادا کیا اور ان کے اس خدمت خلق خدا کے جذبے کو سراہا،
+(92) (334) 415-1529
SADDIQUE FATIMA FOUNDATION