+(92) (334) 415-1529 info@saddiquefatimafoundation.org.pk
38 KM Manga Mandi Multan Road, Lahore
صدیق فاطمہ فاؤنڈیشن کا فری آئی کیمپ کا سلسلہ جاری غریب اور نادار لوگ کو بنیادی صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار.
صدیق فاطمہ فاؤنڈیشن کا تاربازار حدوکے مریدکے فری آئی کیمپ کاانعقاد
جس میں 170 سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیا فاؤنڈیشن کی طرف سے فری عینکیں فری ادویات اور فری آپریشن کی سہولت دی گئی آپریشن کے لیے ٹرانسپورٹ بھی فراہم کی جائے گی ۔
+(92) (334) 415-1529
SADDIQUE FATIMA FOUNDATION