صدیق فاطمہ فاؤنڈیشن کی جانب سے ڈیرا جامکے بھیٹاں مریدکے
میں ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 200 سے زیادہ افراد کا فری معائنہ کیا گیا۔ اور فری ادویات اور فری عینکیں دی گئی سفید موتیا کی تشخیص شدہ 14 افراد کا آ پریشن بھی بلکل مفت کیا گیا۔سفید موتیے کا آپریشن صدیق
فاطمہ فاؤنڈیشن کی جانب سے بلکل مفت کرایا گیا، فاؤنڈیشن کی طرف سے فری ٹرانسپورٹ بھی مہیا کی گی اور آپریشن کے بعد کی ادویات فری بھی دی گی